تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدْرَقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْرَقَہ کے معانیدیکھیے
بَدْرَقَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رہنما، راهبر، وہ شخص جو راستہ دکھاتا ہے اور دوسروں کو مشورہ دینا
- لوازمه، ساتھی
- محافظ، قافله، مشیر
شعر
نہ بدرقہ ہے نہ کوئی رفیق ساتھ اپنے
فقط عنایت پروردگار راہ میں ہے
ہوا میں زہر ہے صحرا کا یا سمندر کا
یہ علم ہو تو کوئی بدرقہ تلاش کریں
English meaning of badraqa
Noun, Masculine
- a guide, guard, escort, a person who shows the way and advises to others .
- accompanying, conduct, lead
- an observer of moon, a confidant a patient
बदरक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संचालन
- मार्गदर्शक, अनुरक्षक, एक व्यक्ति जो रास्ता दिखाता है और दूसरों को सलाह देता है।
- साथी, नेतृत्व
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدْرَقَہ)
بَدْرَقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔